ملتان(جنرل رپورٹر)بیرون ملک سے آنے والے مسافر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق دوبئی سے نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچنے والے مسافر ڈی جی خان کے رہائشی محمد فیاض کو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے گرفتار کیا.جس نے غیر قانونی طور پر دوبئی میں رہائش اختیار کی ہوئی تھی جسے دوبئی انتظامیہ نے پکڑ کر ڈی پورٹ کردیا ۔
ایف آئی اے
دوبئی سے ڈی پورٹ ہونے والے ڈیرہ کے رہائشی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا
Sep 21, 2022