ملتا اینٹی نارکوٹکس کی ایئرپورٹ پر کارروائی قطر جانیوالا فیصل آباد کا رہائشی گرفتار 1891گرام ہیروئن برآمد 

Sep 21, 2022

ن(جنرل رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس کی ایئرپورٹ پر کارروائی بیرون ملک جانے والے مسافر سے 1891 گرام ہیروئن برآمد کرلی تفصیل کے مطابق فیصل آباد کا رہائشی شبیراحمد نجی ایئر لائن میں سوار ہوکر قطر جانے کے لئے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچاتو اینٹی نارکوٹکس نے مسافر کو گرفتارکرکے دوران تلاشی  189گرام ہیروئن برآمد کرلی گرفتارمسافر کو تھانہ اینٹی کرپشن منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی۔

مزیدخبریں