لاہور(سپورٹس رپورٹر) سعودی عرب میں چھ ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم پہلا میچ آج ملائیشیا کےخلاف کھیلے گی ، پاکستان کو گروپ اے میں میزبان سعودی عرب اور ملائیشیا کے ساتھ رکھا گیا ہے، پاکستان اپنا دوسرا میچ 24 ستمبر کو سعودی عرب کے خلاف کھیلے گا۔
6ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ پاکستان ‘ملائیشیا آج مد مقابل
Sep 21, 2023