لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشین گیمز کے روئنگ ایونٹ میں پاکستان کے زاہد اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔مردوں کی سنگل سکلز میں زاہد اقبال نے اپنی ہیٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سنگل سکلز کی ہر تین ہیٹ کے ٹاپ تھری سیمی فائنل میں آئے۔
ایشین گیمز روئنگ : پاکستان کے زاہد اقبال سیمی فائنل میں پہنچ گئے
Sep 21, 2023