لاہور (نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 1 لاکھ 35 ہزار400 کیوسک اور اخرج 1 لاکھ 25 ہزار کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد27 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 27 ہزار 900 کیوسک، خیرآباد پل آمد1 لاکھ 25 ہزار کیوسک، اخراج 1 لاکھ 25 ہزار کیوسک، جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد 16 ہزار500 کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد 46 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 16 ہزار900 کیوسک رہا۔ جناح بیراجآمد 1 لاکھ 49ہزار200کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 41 ہزار 200کیوسک، چشمہ1 لاکھ 63 ہزار 500کیوسک اوراخراج 1 لاکھ 45 ہزار کیوسک، تونسہ آمد1 لاکھ 37 ہزارکیوسک اور اخراج 1لاکھ 18 ہزار200کیوسک،گدو آمد 1 لاکھ 18 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 93ہزار 700 کیوسک، سکھر آمد 93 ہزار600 کیوسک اور اخراج 43 ہزار400 کیوسک، کوٹری آمد 40 ہزار 900کیوسک اور اخراج 20 ہزار400 کیوسک،تریموں آمد 38 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 25 ہزار600کیوسک، پنجند آمد 22 ہزار500 کیوسک اور اخراج 5ہزار200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔