گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیٹلائٹ ٹاﺅن راحیلہ اقبال نے کہا کہ تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے سندس فاﺅنڈیشن کسی نعمت خداوندی سے کم نہیں ، یہاں پر آنیوالے بچوں کو جدید طریقہ علاج کے ذریعے سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندس فاﺅنڈیشن کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔