2کمسن بچوں کی وطن واپسی کیس ‘بیلجیئم کا بچے واپس کرنے سے انکار

Sep 21, 2023

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خاں نے کمسن بچے کو بیرون ملک سے واپس لانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کردی ، وزارت خارجہ نے رپورٹ عدالت میں داخل کردی جس میں کہا گیا ہے کہ بلجیم حکام نے بچے کو واپس کرنے سے انکار کردیا ہے ، دستاویزات عدالت میں پیش کردی ہیں ،عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو وزرات خارجہ کی دستاویزات دینے کی ہدایت کردی۔

مزیدخبریں