لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے ایم ڈی کیٹ کے امتحانات میں طلباءکو سوالوں کے نمبر نہ دینے کیخلاف درخواستوں پر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کوقانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیس‘ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کوقانون کے مطابق فیصلہ کرنے کاحکم
Sep 21, 2023