آئی جی کی ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ‘ ٹیم کو شاباش

لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ جہلم پولیس کی کاوشوں اور مسلسل فالو اپ سے برطانوی بچی سارہ شریف ہلاکت کیس کی تفتیش میں مطلوب روپوش مبینہ ملزمان سرنڈر کرنے پر مجبور ہوگئے۔ سارہ مرڈر کیس (یوکے) کے تین مبینہ طور پر ملوث ملزمان عرفان شریف، بینش بتول،ملک فیصل واقعہ کے بعد 5 بچوں کے ہمراہ پاکستان آکر روپوش ہوگئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...