ڈلیوری بوائے قتل کیس‘ملزموں کے ریمانڈ میں توسیع

لاہور(خبرنگار)مجسٹریٹ ضلع کچہری نے ڈلیوری بوائے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمان فاران اور آمنہ کے جسمانی ریمانڈ میںتین روزکی توسیع کردی،پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان سے مقتول کا موبائل اور وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کرنا مقصود ہے ، تھانہ مانگا منڈی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...