لاہور(نامہ نگار)بادامی باغ پولیس نے منشیات فروش سلیمان عرف مانا کو گرفتار کر کے 1520 گرام چرس اور آئس جبکہ ملزم عتیق کو گرفتار کرکے10 لیٹر زہریلی شراب برآمد کر لی ہے۔پولیس نے دونوں ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیاہے۔
2منشیات فروش گرفتار‘ڈیڑھ کلو چرس‘آئس‘شراب برآمد
Sep 21, 2023