لاہور(نیوز رپورٹر)سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر نے کہا ہے کہ ایکسائز ٹھیکہ پر موصول ہونے والی یہ بولی ماضی میں موصول ہونے والی بولی سے 141 فیصد زیادہ ہے۔ محکمہ معدنیات ریونیو پلان پر کامیابی سے گامزن جبکہ ریونیو پلان وزیراعلیٰ پنجاب صوبائی وزیر معدنیات اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر نگرانی ترتیب دیا گیا ہے۔
محکمہ معدنیات کامیابی سے گامزن :بابر امان
Sep 21, 2023