ن لیگ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جماعت ہے:سیف الملوک کھوکھر

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن لاہورکے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر سیدتوصیف شاہ، رمضان صدیق بھٹی ،میاں محمد طارق (سابق ڈپٹی مئیر لاہور)ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نگہت شیخ سمیت دیگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پاکستان کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جماعت ہے۔ فیصلہ سازی میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد مسلم لیگ (ن) کو یوتھ کی نمائندہ جماعت بنا چکی ہے۔ کارکنوں سے گفتگو میں کہناتھاکہ نوازشریف کے یوتھ پروگرام نے زندگی میں آگے بڑھنے میں بہت معاونت کی۔ دانش سکول سے تعلیمی وظائف اور روزگار کی فراہمی کے پروگرام نوازشریف اور شہبازشریف کی نوجوان دوستی کے سنگ میل ہیں۔ نوازشریف کے دور میں ہائیر ایجوکیشن کمشن کے بجٹ میں 5 گنا اضافہ ہوا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...