صدر کی پاکستان پوسٹ کو ریٹائرڈ ملازم کو 1.35 ملین روپے ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر نے پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ریٹائرڈ ملازم کو 1.35 ملین روپے ادا کئے جائیں، پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب، لاہور کی جانب سے تاریخ پیدائش میں غلطی کی وجہ سے سابق ملازم کی پنشن کی مراعات سے غلط طریقہ سے رقم کاٹ لی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...