لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے اسلحہ لائسنس کا سرکاری ریکارڈ گم ہونے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کوآج ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔
اسلحہ لائسنس کا سرکاری ریکارڈ گم ہونے کیخلاف درخواست‘ ڈی سی لاہور آج ذاتی حیثیت میں ہائیکورٹ طلب
Sep 21, 2023