اسلام آباد میں چوروں کو پکڑنے کیلئے لگائے گئے کیمرے چوری

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی دارالحکومت میں چوروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے کیمرے ہی چوری ہونے لگے ہیں۔ تھانے کے باہر لگے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے سیف سٹی کیمرے چوری کر لیے گئے۔ چور تھانہ مارگلہ کے باہر لگے سیف سٹی کیمرے لے اڑے اور پولیس دو ہفتے تک لاعلم رہی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...