اسلامی قانون

Sep 21, 2023

میں تجویز کرتا ہوں کہ علماءکی ایک مجلس تشکیل دی جائے جس میں مسلم قانون دانوں کو بھی شامل کیا جائے جنہوں نے جدید اصول‘ قانون کی تعلیم پائی ہو۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اسلامی قانون کی حفاظت اور توسیع اور اگر ضرورت ہو تو جدید حالات کی روشنی میں اس کی تعمیر نو کی جائے۔
(لاہور میں مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب سے اقتباس) 

مزیدخبریں