جسٹس منصور یکم اکتوبر سے امریکہ کا دورہ کریں گے

Sep 21, 2023

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ یکم اکتوبر سے دورہ امریکہ کریں گے۔ اعلامیہ سپریم کورٹ کے مطابق وہ امریکہ کا سٹڈی ٹور کر رہے ہیں۔ جسٹس منصور ہالے یونیورسٹی میں 4 روزہ گلوبل کانسٹی ٹیوشلزم سیمینار میں شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں