ضربِ کلیم

Sep 21, 2024

فرمان اقبال

جو کو کنار کے خْوگر تھے‘ ان غریبوں کو
تری نوا نے دیا ذوقِ جذبہ ہائے بلند
تڑپ رہے ہیں فضا ہائے نیلگوں کیلئے
وہ پر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند
(ضربِ کلیم) 

مزیدخبریں