میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی کے عرس کی تقریب اختتام پذیر 

Sep 21, 2024

شرقپورشریف ( نامہ نگار )حضرت میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی کے ایک روزہ عرس کی تقریب دعا کے بعد آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف میں اختتام پذیر ہو گئی۔ جس میں جمعیت اہل سنت پاکستان کے مرکزی نائب امیر صاحبزادہ میاں سعید احمد شرقپوری، میاں جلیل احمد شرقپوری ، میاں ولید احمد شرقپوری ، میاں محمد صالح شرقپوری ، میاں تنویر احمد ، علامہ کرامت اللہ شرقپوری سمیت پاکستان بھر کے علماء کرام اور مشائخ عظام نے میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی اور میاں خلیل احمد شرقپوری کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ۔

مزیدخبریں