پاکستان سپورٹس بورڈ کا بغیر  اجازت اتھلیٹکس ٹیم بھارت بھیجنے کا سخت نوٹس

Sep 21, 2024

 لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپورٹس بورڈ نے بھارت میں منعقدہ ساوتھ ایشین جونیر اتھلیٹکس چیمپین شپ میں بغیر اجازت دورہ کا سخت نوٹس لیتے ہوے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان سے جواب طلب کر لیا ہے۔ بارہ کھلاڑیوں اور چار آفیشلز پر مشتمل پاکستان جونیئر اتھلیٹکس ٹیم نے انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کی تھی جس میں  ایک میڈل بھی  جیتنےمیں ناکام رہا۔

مزیدخبریں