٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس آمنہ عروج کے شریک ملزم ممنون حیدر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر خلیل الرحمان قمر کو 23 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے٭ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے دس سال پرانے سانحہ ماڈل ٹاوٗن کیس پر سماعت بغیر کارروائی 27 ستمبر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن