گوجرانوالہ:ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کے جائزہ اجلاس  

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتوں کا تعین، نوٹیفکیشن جاری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/ وزیرآباد محمد طارق قریشی کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)شبیر حسین بٹ نے کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور ہول سیل مارکیٹ میں اتار چڑھائو کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی او انڈسٹریز شفیق احمد نے فیصل آباد ہول سیل مارکیٹ اور دیگر اضلاع میں مقرر کردہ قیمتوں پر بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین بٹ نے تاجر تنظیموں، صارفین نمائندوں سے مشاورت کے بعد بعد نئی قیمتوں کی منظوری دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...