اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے چین کے صنعتکاروں کو پاکستان میں توانائی اور پیٹرولیم کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک چین کے صوبے شینگ یا میں آٹھویں سلک روڈ بین الاقوامی ایکسپو کے ضمن میں اقتصادی اور تجارتی تعاون کے لیے چین پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔