پنجاب میں ڈینگی سے مزید 45 لوگ متاثر ہوئے، ترجمان محکمہ صحت

لاہور( این این آئی)محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 45 کیسز رپورٹ ہوئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے 39 ، لاہور سے 3،اوکاڑہ، منڈی بہائوالدین اور میانوالی سے ایک ،ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 296 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 888 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن