صوبائی محتسب، چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل سمیت اہم عہدوں پر تعیناتی نہ کرنے پر ہائیکورٹ کا حکومت کو نوٹس 

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے صوبائی محتسب سمیت اہم عہدوں پر تقرریاں نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیف سیکرٹری، سیکرٹری ٹو وزیر اعلی سمیت فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ ڈاکٹر سہیل اختر کے وکیل مشتاق احمد موہل نے موقف اپنایا کہ صوبائی محتسب پنجاب کی سیٹ تین ماہ سے خالی ہے، 

ای پیپر دی نیشن