نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی ایل)کی ضلعی خاتون صدر کو پارٹی کے لوگوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چپلوں کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی،یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا جہاں جے ڈی ایل کے خواتین سیل کی ایک ضلعی خاتون صدر کامنی پٹیل کے ساتھ انسان سوز سلوک کیا گیا۔
بھارت، تقریب میں مدعو نہ کرنے پر جھگڑا، خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی: پولیس حکام
Sep 21, 2024