ای چالان نادہندگان کیخلاف  گھیرا تنگ، متعدد گاڑیاں پکڑی گئیں 

   لاہور (سٹاف رپورٹر)  ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ 79،66،51،62 ،41،34،38 بار ای چلاننگ والی متعدد گاڑیاں پکڑی گئیں۔ سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ بیشتر مالکان نے موقع پر جرمانہ جمع کروا دیا۔ متعدد گاڑیاں بند کروا دی گئیں۔ 

ای پیپر دی نیشن