کویت سٹی(آئی این پی)کویت میں اپیل کورٹ نے سابق رکن پارلیمنٹ ولید الطباطبائی کو امیرکویت کے تفویض کردہ اختیارات کی خلاف ورزی کے الزام میں دو سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے،کویتی میڈیا کے مطابق عدالت نے الطباطبائی کو 4سال قید کی سزا کا حکم کالعدم قرار دیا ۔