جج نے جلد عمران خان کو  سزا دینی ہے، علیمہ خان کا دعویٰ

 راولپنڈی (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان  کی بہن علیمہ خان  نے دعوی کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔  اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا سپریم کورٹ کو عوام نے بچانا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن