فرمودہ اقبال

Sep 21, 2024

فرمان اقبال

اپنی ذہنی سرگرمیوں کے نتائج سے مغلوب ہونے کے سبب جدیدانسان کی روح مردہ ہوچکی ہے یعنی وہ اپنے ضمیراورباطن سے ہاتھ دھوبیٹھاہے۔ خیالات اورنظریات کی جہت میں اس کاوجود خوداپنی ذات سے متصادم ہے اوراقتصادی وسیاسی سطح پروہ دوسروں سے مصروف پیکارہے۔
کتاب افکاراقبال(مصنف ڈاکٹرجاویداقبال)

مزیدخبریں