فاؤنڈر گروپ کا کلین سویپ، ایگزیکٹیو باڈی کی تمام نشستیں جیت لیں

 اسلام آباد( وقائع نگار )آئی الیوان  فور فروٹ منڈی کے تاجر چوہدری ارسلان اورچوہدری اظہار نے کہا ہے کہ  اسلام آبادنے فانڈر گروپ کے امید وا روں کو انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئی سی سی آئی کے ایگزیکٹو ممبر کی حیثیت سے تاجر برادری کے مفادات کو فروغ دینے میں موثر کردار ادا کریں گے۔انھوں نے کہا کہ  آئی سی سی آئی کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبران کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے ICCI کے تمام ممبران کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنے ووٹوں کی طاقت سے فانڈر گروپ کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیابی دلائی۔  آئی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات میں فانڈر گروپ کی کلین سویپ نے ظاہر کیا ہے کہ اسلام آباد کی تاجر برادری کو فانڈر گر وپ کی قیادت پر مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے اور وہ اس کی کارکردگی سے مکمل طور پر مطمئن ہیں۔  نو منتخب ایگز یکٹو ممبران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن