موٹر سائیکل  سوار نوجوان طالب علم کار سے جا ٹکرایا،شدید زخمی

 مری (نامہ نگار خصوصی) یہاں کلڈنہ کے قریب ایک موٹر سائیکل  سوار نوجوان طالب علم ایک کار سے جا  ٹکرایاجس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جس کو انتہائی تشویشناک حالت میں  قریبی ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122کے اہلکارں نے بر وقت موقع پر پہنچتے ہوے ابتدائی طبی امداد کے بع ہسپال میں منتقل کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن