راجہ رضوان ڈنڈوت کا شہید  میر مرتضیٰ بھٹو کو خراج عقیدت 

Sep 21, 2024

بوچھال کلاں(نامہ نگار)ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چکوال راجہ رضوان ڈنڈوت بتایا کہ شہید میر مرتضیٰ بھٹو ایک بہادر رہنما اور جمہوریت پسند تھے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہید میر مرتضیٰ بھٹوکو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت کرتے ہوئے کیا۔ شہید میر مرتضیٰ بھٹو نے جمہوریت، انصاف اور عوام کے حقوق کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی،شہید میر مرتضیٰ بھٹو زندگی بھر اپنے صولوں پر ڈٹے رہے۔  

مزیدخبریں