راجہ دفترعباسی کے بھتیجے محمدحسیب اختر عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک

مری(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن ضلع مری کے صدرراجہ دفترعباسی کے بھتیجے ،  محمداخترعباسی کے صاحبزادے،ساجددفترعباسی اورمیجر طلحہ عباسی کے فرسٹ کزن محمدحسیب اختر عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی دعوت ولیمہ اوسیاہ کے شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما حاجی اکسرین عباسی،ہوٹل ایسوسی ایشن مری رجسٹرڈ کے چیئرمین و پاکستان پیس کونسل کے وائس چیئرمین راجہ عرفان عباسی،راجہ قمرالزان عباسی،ایم ایس ایف کے صدر صیام مسعودعبا سی، رئیس عباسی،راجہ مظہر محمود عباسی جنیداکسرین عبا سی ،طارق عباسی،طاہرعباسی،محمود عباسی کے علاو ہ کثیر تعداد میں  مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیا ت، سول سوسا ئٹی،اہلیان علاقہ اورعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اورنو بہا تا جوڑ ے کو مبار کباددیتے ہوئے انکے لئے نیک تمناں کاا ظہارکیا۔

ای پیپر دی نیشن