یو سی دیول مری کے معززین  علاقہ کی راجہ اشفاق سرور کو مبارکباد 

Sep 21, 2024

مری(بیورو رپورٹ)یونین کونسل دیول مری کے معززین علاقہ کے ایک وفد کی ممبرقومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور کی رہائش گاہ آمد ان کو پار لیمانی سیکرٹری برائے دفاعی پیداوار بننے پر مبارک باد دی،معززین علاقہ نے ان کو یونین کو نسل دیول کی سڑکوں کی تعمیر،بجلی مسائل،سوئی گیس کے پائپ لائنوں کی تکمیل اوردیگر مسائل سے آگاہ کیا راجہ اسامہ اشفاق سرور نے ان کویقین دہانی کروائی کے بجلی کے کم وولٹج کوحل کرنے کیلئے علاقہ میں تھری فیس ٹرانسفارمری کی تنصیب پرفوری کام شروع کروانے اوردیگر مسائل کوحل کرنے کاوعدہ کیا ۔   

مزیدخبریں