چیئرمین آصف نوازکشمیری کی والدہ کا انتقال ، نماز جنازہ آج ہو گی

ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)چیئرمین آصف نوا زکشمیری کی والدہ وفات پاگئی ہیں،مرحومہ کی نمازجنازہ آج بروزہفتہ دن دس بجے لوہسرشرفوجی ٹی روڈواہ کینٹ کے مقامی قبرستان میںاداکی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن