عوام دوست ملک فہد علی کٹھانہ کی حوالدار کے عہدے پر ترقی

 فتح جنگ(نامہ نگار)اٹک پولیس کے خوش اخلاق عوام دوست ملک فہد علی کٹھانہ کی حوالدار کے عہدے پر ترقی سیاسی و سماجی شخصیات کی طرف سے ملک فہد علی کٹھانہ کو مبارک باد۔ پریس کلب فتح جنگ کے صدر حاجی عدیل افضل خان، ملک ارشد اعوان قطبال، چیئرمین عامر خان جھنگ، شاہد خان کھٹڑ، ملک سعادت اعوان،ملک محمد عرفا ن، ملک زبیر ریاض، ملک عمران حطار،ملک شاہد اقبا ل حطار، عاقب علی قریشی، نعیم یعقوب اعوان، عامر شہزاد، خرم شہزاد، ملک محمد علی، حاجی حسیب احمد، عمر حسن ودیگر نے اٹک پولیس کے خوش اخلاق عوام دوست پولیس ملازم ملک فہد علی کٹھانہ کو حوالدار کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن