7 قمار باز گرفتار

Sep 21, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)رتہ امرال پولیس کی کاروائی، تاش پر جوا کھیلنے والے 07 قمار باز گرفتارکرلئے ملزمان میں خالد،احتشام، سہیل، شعیب، عاطف، تنویر اور فضل سلطان شامل ہیں ملزمان سے دا پر لگی رقم 83 ہزار 200 روپے،04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمدہوئے.

مزیدخبریں