ملک صبیح نواز آج عمرہ کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے

Sep 21, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر ملک خالد نواز بوبی کے بیٹے پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی سٹی کے رکن ملک صبیح نواز آج ہفتہ21 ستمبر عمرہ کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے،عمرہ کی ادائیگی کے دوران حرم پاک میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی ،سلامتی کیلئے دعا بھی کریں گے۔ اکتوبر کے پہلے ہفتے واپس پاکستان پہنچیں گے،پیپلز پارٹی سٹی کے سابق صدر بابر سلطان جدون نے پی ایس ایف راہنما کے لئے خصوصی دعا کی ہے۔

مزیدخبریں