شراب برآمد، ملزمان گرفتار

Sep 21, 2024

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) واہ کینٹ پولیس نے ملزم شہریار سے 20 لیٹر شراب، صدر بیرونی پولیس نے ملزم عامر سے 20 لیٹر شراب برآمد کرلی۔

مزیدخبریں