اشتہاری گرفتار 

 راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے 02 مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا ملزم حسن پولیس کو مطلوب تھا ۔

ای پیپر دی نیشن