راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان پیلپز پارٹی کینٹ کے سینئر رہنما ممتاز کاروباری شخصیت شیخ ثاقب نومی نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی کے مطابق پاکستان کو بحران سے نکالنے کا واحد راستہ مذاکرات ہے یہ بات سو فیصد درست ہے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مل بیٹھ کر پاکستان کے لیے سوچنا ہو گا