اسلام آباد( اپنے سٹا ف رپو رٹر سے )وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس دوران بتایا وزارت نجکاری نے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو منعقدکرنے کا ارادہ ہے۔اعلامیے کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اسٹیٹمنٹ آف کوالیفیکیشن شرائط کیتحت اجازت یافتہ تبدیلیوں سیمتعلق فنانشل ایڈوائزرکی سفارشات پربھی غور ہوا۔ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر دوہزر چوبیس کو کرنے کا ارادہ ہے۔ وزارت نجکاری کے مطابق نجکاری کمیشن نے چھ بولی دہندگان کو پری کوالیفائی کیا تھا۔ ان میں فلائی جناح،وائے بی ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈ کی زیر قیادت کنسورشیم شامل ہے۔ ایئربلیو لمیٹڈ، پاک ایتھانول پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر قیادت کنسورشیم بھی فاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس دوران بتایا وزارت نجکاری نے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو منعقدکرنے کا ارادہ ہے۔اعلامیے کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ کے اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اسٹیٹمنٹ آف کوالیفیکیشن شرائط کیتحت اجازت یافتہ تبدیلیوں سیمتعلق فنانشل ایڈوائزرکی سفارشات پربھی غور ہوا۔ پی آئی اے کی نجکاری کیلئیبولی یکم اکتوبر دوہزر چوبیس کو کرنے کا ارادہ ہے۔
وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ کی زیرصدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس
Sep 21, 2024