کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے اتارچڑھاو رہا، انٹربینک میں ڈالر32پیسے سستا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر277روپے 84پیسے پر بند ہوا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر5پیسے سستا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی،مجموعی طور پر ہنڈرڈانڈیکس میں 2741 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، مارکیٹ 82 ہزار 74 پوائنٹس پر بند ہوئی۔