سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ،سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا۔سونا 2 لاکھ 72 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 625 روپے پر پہنچ گیا ، عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 2622 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم رہی ہے۔    

ای پیپر دی نیشن