آٹھواں انٹرنیشنل مسٹک فیسٹیول آج شروع ہوگا

لاہور (کلچرل رپورٹر) رفیع پیر تھیٹر ورکشاپ کے زیر اہتمام آٹھواں انٹرنیشنل مسٹک میوزک صوفی فیسیشول آج 22 اپریل سے رفیع پیر کلچرل کمپلکس میں شروع ہو رہا ہے چار روز اس بین الاقوامی فیسٹیول میں دنیا بھر سے چار سو سے زائد فنکار اور میوزیشنز شرکت کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن