لوئردیر چیک پوسٹ پرشدت پسندوں کا حملہ، چودہ سکیورٹی اہلکارشہید ۔

ذرائع کے مطابق لوئردیر کےعلاقے جندول میں واقع چیک پوسٹ کو آج صبح نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجہ میں چودہ اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق شدت پسندوں نے حملے کے دوران بھاری ہتھیار استعمال کئے۔واقعہ کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کرکے شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن