شام، صدربشارالاسد کی جانب سےایمرجنسی ختم کرنے کے باوجود اپوزیشن کا آج یوم احتجاج منانے کا اعلان ۔

برطانیہ میں مقیم شام کے اپوزیشن رہنما عبدالرحمان نے کہاہے کہ صرف ایمرجنسی اٹھانے کا اعلان کافی نہیں۔ جب تک سپریم سیکورٹی کونسل ختم اور آزاد عدلیہ قائم نہیں ہوتی،احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ادھر شام کے جنوبی شہر دِرا اور لتاکیہ کے بعد صوبہ حُمس حکومت مخالف احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے اورایک ہفتے سے جاری مظاہروں میں متعدد افراد کی ہلاکت کے بعد صدر بشار الاسد نے حُمس کے گورنر کو تبدیل کر دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن