جئے سندھ قومی محاذ کےکارکنوں کے قتل کے خلاف آج اندرون سندھ اکثر شہروں میں مکمل ہڑتال ۔

Apr 22, 2011 | 03:10

سفیر یاؤ جنگ
نامعلوم افراد نےگزشتہ روز سانگھڑ میں ایک کارپرفائرنگ کرکے اسے نذرآتش کردیا تھا جس کے نتیجہ میں جسقم کے تین کارکن جاں بحق ہوگئے تھے۔ واقعے کے خلاف جئے سندھ قومی محاذ سمیت مختلف جماعتوں کی اپیل پرآج اندرون سندھ اکثر شہروں میں مکمل ہڑتال ہے۔ سانگھڑ ۔ بدین ، ماتلی ، گولارچی، ٹنڈو باگو تلہار، ٹنڈو غلام علی اور دیگر اضلاع میں پبلک ٹرانسپورٹ اورکاروباری ادارے بند ہیں۔
مزیدخبریں